ETV Bharat / international

Issey Miyake Passes Away: جاپانی فیشن ڈیزائنر آئسے میاکے کا انتقال - معروف جاپانی فیشن ڈیزائنر آئسے میاکے

معروف جاپانی فیشن ڈیزائنر آئسے میاکے کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ 84 برس کے تھے۔ Issey Miyake Passes Away at 84

جاپانی فیشن ڈیزائنر آئسے میاکے کا انتقال

author img

By

Published : Aug 10, 2022, 7:27 AM IST

ٹوکیو: جاپان کے مشہور فیشن ڈیزائنر آئسے میاکے 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ میاکے کی کمپنی نے ان کے انتقال کی اطلاع دی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مشہور فیشن ڈیزائنر میاکے نے ایک عالمی فیشن برانڈ بنایا ہے اور 50 سال سے زائد عرصے پر محیط اپنے کیریئر میں انہوں نے روایتی اور جدید تکنیکوں کو یکجا کیا ہے۔ Japanese fashion designer Issey Miyake Passes Away

میاکے ہیروشیما میں 1938 میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سات سال کے تھے جب امریکہ نے اس شہر پر ایٹم بم گرایا تھا۔ 1960 میں، وہ پیرس گئے، جہاں انہوں نے مشہور فرانسیسی ڈیزائنر کے ساتھ کام کیا اور 1970 میں میاکے ڈیزائن اسٹوڈیو کھولنے کے لیے جاپان واپس لوٹے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.