ETV Bharat / international

Kabul Hotel Attack کابل ہوٹل پر حملہ ہم نے کیا، داعش - دہشت گرد تنظیم داعش

دہشت گرد تنظیم داعش نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ کابل کے علاقے شہر نو میں چینیوں کے ایک ہوٹل پر حملہ ہم نے کیا ہے۔Kabul Hotel Attack

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 8:56 PM IST

کابل: دہشت گرد تنظیم داعش نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ کابل کے علاقے شہر نو میں چینیوں کے ایک ہوٹل پر حملہ ہم نے کیا ہے۔ افغان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز چینیوں کے مقیم ہوٹل پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔ دہشت گرد تنظیم داعش نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ کابل کے علاقے شہرِ نو میں چینیوں کے ہوٹل پر حملہ ہم نے کیا ہے۔

دریں اثنا، کابل کے ایمرجنسی ہسپتال کا کہنا ہے کہ اس حملے کے بعد تین نعشوں اور 18 افراد کو لایا گیا ہے۔ طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ اس حملے کے دوران ہوٹل سے بعض غیر ملکیوں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دو دیگرغیر ملکی اپنے کمروں کی کھڑکیوں سے چھلانگ لگانے کے دوران زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Explosion in Kabul افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ متعدد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.