ETV Bharat / international

ICG Rescues Bangladeshi Fishermen بھارتی کوسٹ گارڈ نے بیس بنگلہ دیشی ماہی گیروں کو بچایا

بھارتی کوسٹ گارڈ نے سمندری طوفان سترنگ کے دستک دینے کے بعد 20 بنگلہ دیشی ماہی گیروں کا ریسکیو کیا۔ پیر کی رات بنگلہ دیش کے جنوبی ساحلی اور وسطی حصوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان سترنگ کی وجہ سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔ICG rescues Bangladeshi fishermen

Indian Coast Guard rescues 20 Bangladeshi fishermen post-landfall of cyclone 'Sitrang'
بھارتی کوسٹ گارڈ نے بیس بنگلہ دیشی ماہی گیروں کو بچایا
author img

By

Published : Oct 26, 2022, 10:47 PM IST

نئی دہلی: بھارتی کوسٹ گارڈ نے منگل کے روز 20 بنگلہ دیشی ماہی گیروں کو کوسٹ گارڈ ڈورنیئر طیارے کی طرف سے دیکھا جانے کے بعد سمندر سے بچایا۔ سمندری طوفان سترنگ کے پیش نظر کوسٹ گارڈ کا ڈورنیئر طیارے نگرانی کے لیے پرواز کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے کے بعد ملبے سے چمٹے ہوئے تھے۔ ہندوستان اور بنگلہ دیش کوسٹ گارڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) کے مطابق ماہی گیروں کو بنگلہ دیش کوسٹ گارڈ کے حوالے کیا جائے گا۔ICG rescues Bangladeshi fishermen

پیر کی رات بنگلہ دیش کے جنوبی ساحلی اور وسطی حصوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان سترنگ کی وجہ سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہو گئے۔بنگالی روزنامہ پرتھم الو کے مطابق منگل کی صبح بنگلہ دیش پر سترنگ کا اثر کمزور پڑ گیا۔یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جب ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے بنگلہ دیشی ماہی گیروں کو سمندر سے بچایا ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.