نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جمعہ کے روز یہاں تنزانیہ کے محکمہ دفاع اور قومی خدمات کے وزیر ڈاکٹر اسٹرگومینا لارنس کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ دوطرفہ بات چیت کے دوران دونوں وزراء دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کا جائزہ لیں گے اور دفاعی صنعت میں تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے نئے طریقے تلاش کریں گے۔ Rajnath Singh to hold with Tanzanian counterpart
دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سال 2003 میں طے پانے والے مفاہمت نامہ پر مبنی ہے۔ ڈاکٹر اسٹرگومینا لارنس حیدرآباد بھی جائیں گی، جہاں وہ ہندوستانی دفاعی صنعتوں سے بات چیت کریں گی۔ India and Tanzania to discuss measures to enhance defense cooperation
یہ بھی پڑھیں: India-Israel Defense Cooperation: بھارت۔اسرائیل نے دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے ویژن دستاویز کو منظوری دی
یو این آئی