ETV Bharat / international

Explosion in Colombia: کولمبیا میں دھماکہ، چار افراد کی موت - کولمبیا میں حادثہ

کولمبیا کے وزیر دفاع نے دھماکے کو بزدلانہ حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کولمبیا کے تمام شہریوں پر حملے کے مترادف ہے۔ اس دھماکے میں ایک نابالغ سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ Explosion in Colombia

four people killed in explosion in Colombia
کولمبیا میں دھماکہ، چار افراد کی موت
author img

By

Published : Jun 11, 2022, 5:50 PM IST

بوگوٹا: کولمبیا کے کارٹاجینا ڈیل چیرا میں ایک دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ Explosion in Colombia کارٹاجینا ڈیل چارا کے میئر ایڈلبرٹو مولینا ہرنینڈز نے کہا ’’آج صبح تقریباً 10:30 پر ایک دھماکہ ہوا۔ یہ ایک دہشت گردانہ حملہ ہے جس میں پولیس کے گشت کو نشانہ بنایا گیا۔ متاثرین ایک موٹر کار اور موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے شہری تھے‘‘۔

وزیر دفاع ڈیاگو مولانو نے ٹویٹ کیا ’’بزدلانہ حملہ، جس میں ایک نابالغ سمیت چار افراد کی جانیں گئیں۔ یہ تمام کولمبیا کے شہریوں کے خلاف حملہ ہے‘‘۔ اس حملے میں ایک ڈرائیور، ایک خاتون اور اس کا تین سالہ بچہ ہلاک ہو گئے، جب کہ ایک 57 سالہ خاتون کی بعد میں موت ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی اس حملے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کولمبیا: احتجاجی مظاہروں میں 31 افراد کی موت، ہزاروں زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.