ETV Bharat / international

Cyclone Mandous مانڈوس طوفان سے سری لنکا کے پانچ ماہی گیر لاپتہ - مانڈوس طوفان

سری لنکا میں مانڈوس طوفان کی وجہ سے پانچ ماہی گیر سمندر میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سری لنکا میں مانڈوس طوفان سے 21 ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں اور 5600 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ Sri Lankan fishermen missing

مانڈوس طوفان سے سری لنکا کے پانچ ماہی گیر لاپتہ

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 12:41 PM IST

کولمبو: سری لنکا کی ماہی پروری کی وزارت نے منگل کو اعلان کیا کہ سمندری طوفان مانڈوس کی وجہ سے پانچ ماہی گیر سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ وزارت کے مطابق تین کشتیوں پر سوار پانچ ماہی گیر بٹیکالوا، ترنکومیلی اور گالے اضلاع کے رہائشی ہیں۔ ماہی پروری کی وزارت کے ماتحت ایک تنظیم ماہی پروری اور آبی وسائل کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل سوشانت کہوٹا نے صحافیوں کو بتایا کہ ماہی گیری کی کشتیاں پہلے ہی سمندر میں موجود تھیں جب انہوں نے وارننگ جاری کی تھی۔ Cyclone Mandous in Sri Lanka

انہوں نے بتایا کہ سری لنکا کا سمندر اب پرسکون ہے اور ماہی گیری کی سرگرمیاں معمول پر آ گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مانڈوس طوفان سے 21 ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں اور 5600 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Cyclone Mandous سری لنکا میں طوفان مینڈوس سے تین افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.