ETV Bharat / international

Brazil Minibus Accident برازیل میں منی بس حادثے میں پانچ افراد ہلاک - پارا میں سڑک حادثہ

برازیل کی شمالی ریاست پارا میں ایک منی بس دریائے ایمیزون میں گر گئی اس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ minibus accident in Brazil

برازیل میں منی بس حادثے میں پانچ افراد ہلاک

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 10:36 AM IST

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی شمالی ریاست پارا میں ایک منی بس دریائے ایمیزون میں گرنے سے ایک خاندان کے چار افراد اور ایک دوست کی موت ہو گئی اور ایک نوجوان ابھی تک لاپتہ ہے۔ حکام نے پیر کو مقامی میڈیا کو بتایا کہ سانتاریم شہر جانے والی منی بس دریا کو عبور کرنے کے لیے کشتی پر سوار ہونے کی تیاری کر رہی تھی۔ منی بس میں 11 افراد سوار تھے۔ Road accident in Brazil

ڈرائیور آٹھ مسافروں سمیت دریا میں گر گیا۔ ان میں سے دو بچنے میں کامیاب ہو گئے اور ایک نوجوان ابھی تک لاپتہ ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق منی بس ڈرائیور مبینہ طور پر پارکنگ بریک لگانا بھول گیا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Turkey ترکی سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.