ETV Bharat / international

Afghanistan Road Accident افغانستان میں مسافر بس پلٹنے سے 5 افراد ہلاک، 28 زخمی

author img

By

Published : Dec 11, 2022, 7:36 PM IST

افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں اتوار کے روز ایک مسافر بس الٹنے سے پانچ مسافر ہلاک اور 28 دیگر زخمی ہو گئے۔ولس حادثے کی چھان بین کر رہی ہے۔Afghanistan Road Accident

Etv Bharat
Etv Bharat

قندوز: افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں اتوار کے روز ایک مسافر بس الٹنے سے پانچ مسافر ہلاک اور 28 دیگر زخمی ہو گئے۔ صوبائی راجدھانی قندوز شہر کے مضافات میں صبح سویرے لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے باعث پیش آنے والے سڑک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے، جن میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے۔Afghanistan Road Accident

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت مطیع اللہ روحانی نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ زخمی مسافروں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ٹریفک حادثے کے لیے ڈرائیور کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے روحانی نے کہا کہ متعلقہ حکام ہائی وے ٹریفک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ پولس حادثے کی چھان بین کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Afghanistan Road Accident افغانستان میں سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.