ETV Bharat / international

Yemen Military Ambulance Explosion یمن میں فوجی ایمبولینس کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

author img

By

Published : Oct 23, 2022, 11:34 AM IST

یمن میں فورسز کے دستے کو لے جانے والی ایک ایمبولینس میں دھماکہ ہوا، اس دھماکے میں پانچ طبی کارکن ہلاک ہو گئے۔ Explosion targets military ambulance in Abyan

یمن میں فوجی ایمبولینس کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

عدن: یمن کے جنوبی صوبہ ابیان میں حکومت نواز یمنی فورسز کے دستے کو لے جانے والی ایک ایمبولینس میں دھماکہ ہوا جس میں سوار پانچ طبی کارکن ہلاک ہوگئے۔ ایک سیکورٹی اہلکار نے یہ معلومات دی۔ سکیورٹی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ "ایمبولینس جو جنوبی فوجیوں کی ایک فوجی میڈیکل ٹیم کو لے کر جارہی تھی، نے ابیان کے المفید ضلع میں مرکزی سڑک سے گزرتے ہوئے ایک آئی ای ڈی (دیسی ساختہ بم) کو دھماکے سے اڑا دیا۔" Explosion targets military ambulance in Yemen

انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی طرف سے مختلف گلیوں اور علاقوں میں گھریلو ساختہ بم بڑی مقدار میں رکھے جاتے ہیں تاکہ دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے حکومت نواز فوجی آپریشن کی پیش رفت کو روکا جا سکے۔ ابھی تک کسی گروپ نے فوجی میڈیکل ٹیم پر بم حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ تاہم یمنی فوج اور حکومتی اہلکار اکثر ایسے حملوں کا الزام یمن میں قائم القاعدہ کی شاخ کو ٹھہراتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Al Qaeda Attack in Yemen القاعدہ کا یمن میں علیٰحدگی پسندوں پر حملہ، 27 جنگجو ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.