ETV Bharat / international

Classified Documents at Mike Pence's Home: امریکہ کے سابق نائب صدرمائیک پینس کی انڈیانا رہائش گاہ سے خفیہ دستاویزات برآمد - مائیک پینس کی رہائش گاہ سے خفیہ دستاویزات برآمد

رپورٹ کے مطابق پینس کے وکیل نے بتایا کہ دستاویزات کے حوالے سے نیشنل آرکائیوز کو خط بھی لکھا گیا ہے۔ اس سے قبل تفتیش کار کو صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے خفیہ دستاویزات برآمد ہوئے تھے جن کی جانچ کی جا رہی ہے۔

امریکہ کے سابق نائب صدرمائیک پینس کی انڈیانا رہائش گاہ سے خفیہ دستاویزات برآمد ہوئے

author img

By

Published : Jan 25, 2023, 11:37 AM IST

واشنگٹن:بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مائیک پینس کے وکیل نے منگل کوبتایا کہ سابق نائب صدر مائیک پینس کی رہائش گاہ سے انہیں کم تعداد میں خفیہ دستاویزات ملے ہیں۔ جنہیں فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پینس کے وکیل نے بتایا کہ دستاویزات کے حوالے سے نیشنل آرکائیوز کو خط بھی لکھا گیا ہے۔ اس سے قبل تفتیش کار کو صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے خفیہ دستاویزات برآمد ہوئے تھے۔ جن کی جانچ کی جا رہی ہے۔ ایسے ہی ایک معاملے میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغذات کوغلط طریقے سے رکھنے پر ایک مجرمانہ تحقیقات کا سامنا کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:US on BBC documentary on PM Modi امریکہ نے وزیراعظم مودی سے متعلق بی بی سی کی ڈاکومنٹری سے ناواقفیت کا اظہار کیا
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.