ETV Bharat / international

Remote Sensing Satellite چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کیا لانچ

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 11:55 AM IST

Updated : Sep 3, 2022, 12:24 PM IST

چین نے ہفتہ کو ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کیا۔ China launches new remote sensing satellite

چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کیا لانچ

جیوکوان: چین نے ہفتہ کو ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کیا۔ سیٹلائٹ یاووگن-33 02 کو لانگ مارچ-4سی کریئر راکٹ کے ذریعے صبح 7:44 بجے (بیجنگ کے وقت کے مطابق) لانچ کیا گیا اور وہ کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ Jiuquan Satellite Launch Center

اس کا استعمال سائنسی تجربات، زمینی وسائل کے سروے، فصل کی پیداوار کا تخمینہ، آفات سے بچاؤ اور امدادی کاموں کے لیے کیا جائے گا۔ یہ سیٹلائٹ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹوں کا 435 واں فلائٹ مشن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین نے نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کیا

یو این آئی

Last Updated : Sep 3, 2022, 12:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.