ETV Bharat / international

Military Bus Blast in Syria شام میں فوجی بس کے قریب دھماکہ، اٹھارہ فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی - شامی فوجی بس پر حملہ

شامی حکام ماضی میں فوجی بس پر حملوں کا الزام اسلامک اسٹیٹ گروپ کے عسکریت پسندوں پر عائد کرتے رہے ہیں جو 2019 سے ملک میں علاقائی کنٹرول کھونے کے باوجود جنوبی اور وسطی شام میں سرگرم ہیں۔ Military Bus Blast in Syria

Blast near military bus in Syria kills troops, wounds dozens
شام میں فوجی بس کے قریب دھماکہ، اٹھارہ فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی
author img

By

Published : Oct 13, 2022, 4:22 PM IST

دمشق: شام کے سرکاری میڈیا نے ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ جمعرات کو شامی فوجی بس کے قریب ایک بم دھماکے میں 18 فوجی ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ Military Bus Blast in Syria

گزشتہ برسوں میں اسی طرح کے حملوں میں جنگ زدہ ملک کے حکومت کے زیر قبضہ علاقوں میں درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ مارچ میں، عسکریت پسندوں نے وسطی شام میں پالمیرا کے قریب ایک فوجی بس پر حملہ کیا تھا، جس میں 13 فوجی ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے تھے۔

شامی حکام ماضی میں ایسے حملوں کا الزام اسلامک اسٹیٹ گروپ کے عسکریت پسندوں پر عائد کرتے رہے ہیں جو 2019 سے ملک میں علاقائی کنٹرول کھونے کے باوجود جنوبی اور وسطی شام میں سرگرم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.