ETV Bharat / international

Blast At Mosque in Kabul کابل میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکہ - Blast At Mosque

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکہ ہوا، جس میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنافع تکور نے کہا کہ ابھی تحقیقات جاری ہیں۔ Blast At Mosque in Kabul

Blast At Mosque Near Afghanistan Interior Ministry in Kabul
کابل میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکہ
author img

By

Published : Oct 5, 2022, 7:18 PM IST

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کمپلیکس کے قریب بدھ کو مسجد میں دھماکہ ہوا، جس میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔تاہم طالبان کی جانب سے ابھی تک کسی جانی نقصان کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔ لیکن مقامی میڈیا طلوع نیوز نے ٹویٹ کیا کہ ایمرجنسی ہسپتال کے مطابقوزارت داخلہ کی ایک مسجد میں بم حملے کے بعد اسپتال میں 20 زخمی افراد کو لایا گیا جس میں سے دو افراد مردہ پائے گئے۔ Blast At Mosque in Kabul

طلوع نیوز کا ٹویٹ
طلوع نیوز کا ٹویٹ

وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنافع تکور نے کہا کہ مسجد کو زائرین اور بعض اوقات وزارت داخلہ کا عملہ استعمال کرتا تھا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ وزارت داخلہ کی مسجد میں اس وقت ہوا جب اجتماعی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.