ETV Bharat / international

Biden Condemned the Shooting in Chicago: بائیڈن نے شکاگو واقعہ پر کیا دکھ کا اظہار - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

شکاگو کے ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ کے دوران ہونے والی فائرنگ پر دکھ کا اظہار کیا۔ واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے بائیڈن نے وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کی پیشکش کی ہے۔ Biden Condemned the Shooting in Chicago

Biden Condemned the Shooting in Chicago
Biden Condemned the Shooting in Chicago
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 1:26 PM IST

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن نے الینوائے کے شمالی مضافاتی علاقے شکاگو کے ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ کے دوران ہونے والی فائرنگ پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ مسٹر بائیڈن نے کہا جِل اور میں یوم آزادی کے موقع پر ہونے والے اس بے ہودہ واقعہ سے حیران ہیں۔ میں نے گورنر پرٹزکر اور میئر روٹرنگ سے بات کی ہے اور انہیں وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کی پیشکش کی ہے۔ Biden Condemned the Shooting in Chicago

انہوں مزید کہا ’’میں نے حال ہی میں پہلے بندوق اصلاحات قانون پر دستخط کیے ہیں، لیکن ابھی مزید کام کرنا باقی ہے۔ میں بندوق کے تشدد کی وبا سے لڑنا نہیں چھوڑوں گا‘‘۔ شکاگو کے ہائی لینڈ پارک میں پیر کی صبح یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور ایک بچے سمیت 26 زخمی ہو گئے۔ سی بی ایس نیوز کے مطابق، واقعہ کے سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Biden Lamented the Shooting in Chicago
یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.