ETV Bharat / international

Bangladesh May Import Oil From Russia بنگلہ دیش روس سے تیل درآمد کر سکتا ہے - بنگلہ دیش کے منصوبہ بندی

بنگلہ دیش کے منصوبہ بندی کے وزیر ایم اے منان نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے حوالے سے کہا کہ اگر بھارت ڈالر کی ادائیگی کے بغیر روس سے تیل درآمد کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے۔Bangladesh may import oil from Russia

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 10:28 PM IST

ڈھاکہ: توانائی کے بحران سے دوچار بنگلہ دیش نے منگل کو اشارہ دیا کہ وہ بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان روس سے خام تیل درآمد کر سکتا ہے۔Bangladesh May Import Oil From Russia

بنگلہ دیش کے منصوبہ بندی کے وزیر ایم اے منان نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے حوالے سے کہا کہ اگر بھارت ڈالر کی ادائیگی کے بغیر روس سے تیل درآمد کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (ای سی این ای سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد منان نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر اعظم نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ روس سے خام تیل کی درآمد کے لیے صحیح آپشنز تلاش کریں۔

منان نے کہا کہ وزیر اعظم حالیہ دنوں میں ملک میں تیل اور بجلی کی تقسیم کی قیمتوں میں ہوئے اضافے کی وجہ سے ملک میں عوام کی حالت زار سے پوری طرح آگاہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حسینہ نے یقین دلایا ہے کہ تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد ان کی حکومت اسے منظم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Sheikh Hasina On Opposition Parties: حکومت کی مخالفت کرنے والے کسی کو بھی گرفتار نہ کریں، حسینہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.