ETV Bharat / international

Ethiopian soldiers الشباب کے انتہاپسندوں نے صومالیہ میں ایتھوپیا کے 167 فوجیوں کو قتل کر دیا

الشباب صومالیہ میں مقیم ایک جہادی انتہاپسند گروپ ہے، جو القاعدہ سے منسلک ہے۔ یہ صومالی حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کر رہا ہے۔ Al-Shabaab extremists killed 167

Etv Bharat الشباب کے انتہاپسندوں نے صومالیہ میں ایتھوپیا کے 167 فوجیوں کوکیا قتل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 18, 2023, 11:00 AM IST

موغادیشو: مغربی صومالیہ میں انتہا پسند اسلامی گروپ، الشباب کے جنگجوؤں کے گھات لگا کر کیے گئے۔ حملے میں ایتھوپیا کے کم از کم 167 فوجیوں کی موت ہوگئی۔ صومالی گارڈین نیوز پورٹل نے اتوار کو گروپ کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ گروپ نے یہ بھی کہا کہ زندہ بچ جانے والے ایتھوپیا کے فوجیوں کو پکڑ لیا گیا ہے اور ایتھوپیا کے فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ عسکریت پسندوں نے ایتھوپیا کے فوجی سازوسامان کو بھی تباہ کر دیا اور بڑی تعدار میں ہتھیار قبضے میں لے لیے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا کی مسلح افواج اور صومالیہ میں افریقی یونین کے عبوری مشن (اے ٹی ایم آئی ایس) نے ابھی تک اس حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ نیوز پورٹل کے مطابق، ایتھوپیا کی فوج نے واجد قصبے میں اپنے فارورڈ آپریٹنگ بیس کو مضبوط کرنے کی کوشش کی، جو تقریباً ایک دہائی سے عسکریت پسندوں کے کنٹرول میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Somalia Helicopter Crash صومالیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

الشباب صومالیہ میں مقیم ایک جہادی انتہاپسند گروپ ہے، جو ممنوعہ تنظیم القاعدہ سے منسلک ہے۔ یہ صومالی حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کر رہا ہے اور ملک میں اقوام متحدہ کے انسانی مشن میں رکاوٹ ڈالتی ہے۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.