ETV Bharat / international

Cholera Outbreak in Nigeria نائیجیریا میں ہیضے کی وبا سے 382 افراد ہلاک - نائجیرین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول

ائجیرین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں خاص طور پر شدید بارشوں کے سبب آئے سیلاب کے بعد ہیضے کی وبا اضافہ ہوا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ جنوری سے اب تک 11 ہزار 820 افراد میں ہیضے کی تشخیص ہوئی ہے اور اس وبا سے جان کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد 382 ہوگئی ہے۔Nigeria floods

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 7:57 PM IST

ابوجا: نائجیرین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں خاص طور پر شدید بارشوں کے سبب آئے سیلاب کے بعد ہیضے کی وبا اضافہ ہوا ہے۔ نائیجیریا میں ہیضے کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد 382 ہو گئی ہے۔Nigeria Cholera Death toll Rises to 382

نائجیرین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں خاص طور پر شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کے بعد ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ جنوری سے اب تک 11 ہزار 820 افراد میں ہیضے کی تشخیص ہوئی ہے اور اس وبا سے جان کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد 382 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Nigeria Floods نائیجیریا میں سیلاب سے 24 افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.