ETV Bharat / international

Landslides in Venezuela وینزویلا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 36 افراد ہلاک

وینزویلا کے صدر ڈیلسی روڈریگوز نے کہا کہ لاس ٹیجیریا کے قصبے میں جہاں یہ سانحہ پیش آیا، 317 گھر مکمل طور پر تباہ اور 757 کو نقصان پہنچا ہے۔Death toll from landslide in Venezuela rises to 36

لینڈ سلائیڈنگ
لینڈ سلائیڈنگ
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 9:44 AM IST

کاراکاس، وینزویلا کی شمالی وسطی ریاست اراگوا میں ہفتے کے آخر میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پیر تک 36 افراد ہلاک اور 56 لاپتہ ہو گئے، یہ بات داخلی تعلقات، انصاف اور امن کے وزیر ریمیگیو سیبالوس نے بتائی۔Death toll from landslide in Venezuela rises to 36

انہوں نے کہا کہ وینزویلا کی حکومت نے متاثرہ علاقے میں 300 ٹن خوراک اور پانی تقسیم کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹس، سول پروٹیکشن ایجنسی اور بولیویرین نیشنل آرمڈ فورسز کے 3000 سے زائد ارکان کو بحالی کی کوششوں میں مدد کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔

اس سے قبل نائب صدر ڈیلسی روڈریگوز نے کہا کہ لاس ٹیجیریا کے قصبے میں جہاں یہ سانحہ پیش آیا، 317 گھر مکمل طور پر تباہ اور 757 کو نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:Venezuela Landslide وینزویلا میں لینڈ سلائیڈنگ سے بیس سے زائد افراد ہلاک

انہوں نے کہا کہ بجلی بحال کر دی گئی ہے، پینے کے پانی کی سروس ابھی تک ٹھیک نہیں ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.