ETV Bharat / international

حوثی باغیوں کی فنڈنگ میں ملوث 25 غیرملکی افراد اور ادارے بلیک لسٹ

سعودی عرب میں سکیورٹی اداروں نے یمن کے حوثی باغیوں کی فنڈنگ میں ملوث 25 غیرملکیوں اور اداروں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

25 foreigners and organizations involved in funding Houthi rebels blacklisted
حوثی باغیوں کی فنڈنگ میں ملوث 25 غیرملکی افراد اور ادارے بلیک لسٹ
author img

By

Published : Apr 2, 2022, 10:09 AM IST

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ادارے اور افراد یمن میں بدامنی پھیلانے کے لیے بین الاقوامی نیٹ ورک کے طور پر کام کررہے تھے۔ انہیں بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ امریکی وزارت خزانہ اور غیرملکی اثاثوں کے نگران ادارے کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Ramadan Start in Saudi Arabia: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا

سعودی سکیورٹی اداروں کے مطابق اس کارروائی کا مقصد دہشت گرد تنظیموں، ان سے منسلک افراد اور فنڈ فراہم کرنے والوں کے علاوہ ان کے سہولت کاروں کا تعاقب اور تادیبی کارروائی کرنا ہے۔ بلیک لسٹ کیے گئے افراد کا تعلق شام، برطانیہ، یمن، صومالیہ، یونان اور ہندوستان سے ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.