ETV Bharat / international

Corona virus in Pakistan پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 24 معاملات

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 8:19 PM IST

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 472 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 91 لاکھ 90 ہزار 625 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.54 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 22 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔National Institutes of Health

کورونا
کورونا

اسلام آباد، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کورونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 24 رہی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 638 ہوگئی۔National Institutes of Health

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 75 ہزار 935 ہوگئی۔

ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 472 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 91 لاکھ 90 ہزار 625 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.54 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 22 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں کورونا کے 482 نئے کیسز

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.