ETV Bharat / international

Bomb Blast in Somalia صومالیہ میں بم دھماکہ، 15 افراد ہلاک - Somalia Bomb Blast News

صومالیہ کے موغادیشو میں اتوار کو فوج کی بھرتی کے دفتر کے باہر خودکش بم دھماکہ، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ اس حملے کہ ذمہ داری انتہا پسند مسلم گروپ الشباب نے لی ہے۔ Bomb Blast in Somalia

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 9:27 PM IST

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں اتوار کے روز فوج کی بھرتی کے دفتر کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔Bomb Blast in Somalia

فوج کے ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور بھرتی کے لیے دوسرے نوجوانوں کے ساتھ قطار میں کھڑا ہوا تھا اور اسی دوران دھماکہ کر دیا۔ جائے وقوعہ سے 15 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صومالیہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں یہ ساتواں دہشت گردانہ حملہ ہے۔

صومالی گارجین نیوز ویب سائٹ کے مطابق عسکریت پسندوں نے بتایا کہ خودکش بم حملے میں 32 ریکروٹس مارے گئے، جبکہ دیگر 40 زخمی ہوئے۔ انتہا پسند مسلم گروپ الشباب نے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔ گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خودکش بم حملے میں 32 فوجی ہلاک اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Blast in Kabul: کابل میں دو مقامات پر بم دھماکے، چھ ہلاک، متعدد زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.