ETV Bharat / international

Iran Engine Oil Factory Fire ایران میں انجن آئل فیکٹری میں آگ لگنے سے پندرہ افراد زخمی - ایران انجن آئل فیکٹری میں آتشزدگی

ایران کے اصفہان شہر میں موٹر انجن آئل فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 15 افراد زخمی ہو گئے۔ Engine Oil Factory Fire in Isfahan

ایران میں انجن آئل فیکٹری میں آگ لگنے سے پندرہ افراد زخمی

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 10:37 AM IST

تہران: ایران کے وسطی صوبے اصفہان شہر میں اتوار کی صبح موٹر انجن آئل فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 15 افراد زخمی ہو گئے۔ تسنیم خبر رساں ادارے کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع اتوار کی صبح 10 بجے ملی۔ فائر بریگیڈ کو فوری طور پر موقع پر روانہ کر دیا گیا۔ 15 injured in fire at engine oil factory in Iran

خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ آگ لگنے کے وقت پلانٹ کے تمام ٹینک کیمیائی مادے سے بھرے ہوئے تھے۔ نیوز ایجنسی وائی جے سی نے اطلاع دی کہ آگ لگنے کے دوران کم از کم 15 افراد دھویں کے زہر کا شکار ہوئے، جن میں سے پانچ کو ہسپتال لے جایا گیا۔ fire at engine oil factory in Iran

یہ بھی پڑھیں: Fire Broke Out in Dubai دبئی میں برج خلیفہ کے قریب 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.