ETV Bharat / international

Shootout in Bar: جنوبی افریقہ میں بار میں فائرنگ 14 ہلاک

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ایک بار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس حملے میں 14 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ 3 لوگ بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔ Firing in Johannesburg

Firing in Johannesburg
جنوبی افریقہ میں بار میں فائرنگ
author img

By

Published : Jul 10, 2022, 2:23 PM IST

جنوبی افریقہ: جوہانسبرگ کی سویٹو ٹاؤن شپ میں ایک بار میں فائرنگ ہوئی۔ اس حملے میں 14 لوگوں کی موت ہوئی ہے جب کہ 3 لوگ بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ یہ واقعہ سنیچر کی دیر رات پیش آیا۔ یہاں کچھ لوگوں کا ایک گروپ منی بس ٹیکسی میں آیا اور بار کے گارڈز پر گولیاں چلا دیں۔ Shootout in Bar of South Africa

  • 14 dead after bar shootout in South Africa's Soweto, AFP News Agency quotes police

    — ANI (@ANI) July 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

گوتینگ صوبے کے پولیس کمشنر لیفٹیننٹ جنرل الیاس ماویلہ کے مطابق جائے وقوع سے ملنے والے کارتوس کی تعداد سے ظاہر ہوتا ہے کہ فائرنگ میں ایک سے زیادہ افراد ملوث تھے۔ انہوں نے بتایا کہ جس بار میں فائرنگ ہوئی وہ لائسنس یافتہ ہے۔ واقعہ کے وقت یہاں بہت سے لوگ موجود تھے۔ اچانک حملہ آوروں نے فائرنگ شروع کر دی۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ فائرنگ کے پیچھے کیا مقصد تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.