ETV Bharat / international

10 injured in Sri Lanka Clash at PM's Residence: سری لنکا میں وزیراعظم کی رہائش گاہ پر تصادم، 10 زخمی - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

منگل کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹیمپل ٹریز پر مظاہرین کے دو گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک خاتون سمیت کم از کم 10 افراد زخمی ہو گئے۔ 10 injured in Sri Lanka Clash at PM's Residence

10 injured in Sri Lanka Clash at PM's Residence

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 2:14 PM IST

کولمبو: شدید اقتصادی بحران کا شکار سری لنکا میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹیمپل ٹریز پر مظاہرین کے دو گروپوں کے درمیان تصادم میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے بتایا کہ منگل کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹیمپل ٹریز پر مظاہرین کے دو گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک خاتون سمیت کم از کم 10 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ 10 injured in Sri Lanka Clash at PM's Residence

سری لنکا میں وزیراعظم کی رہائش گاہ پر تصادم، 10 زخمی

ذرائع نے بتایا کہ صبح سویرے جنتا ویمکتی پیرامونا (جے وی پی) کے حامیوں اور مظاہرین کے ایک گروپ کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی۔ کولمبو پیج کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں کو کولمبو کے نیشنل اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ محکمہ پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ کولوپیتیا پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ Clash between two factions at Temple Trees

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹیمپل ٹریز اور راشٹرپتی بھون پر 9 جولائی سے مظاہرین کا قبضہ تھا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مسٹر گوتابایا راجا پکسے اور رانیل وکرما سنگھے کے استعفیٰ کے بعد ہی دونوں رہنماؤں کی رہائش گاہیں خالی ہوں گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.