متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان قرنطینہ سے پاک سفری راہداری کے قیام پر بات چیت ہوئی ہے۔
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی، سیاحتی اور سرکاری مقاصد کے لیے سفر آسان ہونے کا امکان ہے، معاہدہ اگلے ماہ طے ہونے کا امکان ہے۔
یو این آئی