ETV Bharat / international

عراق میں فوجی آپریشن کے دوران دو شدت پسند ہلاک - فوجی آپریشن کے دوران دو شدت پسند ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ فوجی آپریشن جاری ہے، تاکہ شدت پسندوں کو کنٹرول کیا جا سکے۔

Two militants have been killed
Two militants have been killed
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 10:48 AM IST

وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان شئیر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی عراق میں جاری پنجہ آپریشن (فوجی آپریشن) کے دوران مزید 2 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

شمالی عراق جاری پنجہ بجلی فوجی آپریشن میں پی کے کے، کے دو اراکین کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں اور بیرونِ ملک میں بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی عراق میں جاری پنجہ فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ''ہماری بہادر ترک مسلح افواج بغیر کسی مداخلت کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔''

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.