ETV Bharat / international

ترکی کے ڈرون حملہ میں 19 شامی فوجی ہلاک

author img

By

Published : Mar 2, 2020, 11:06 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:26 AM IST

شام کے صوبہ ادلب میں ترکی کی جانب سے کئے گئے ڈرون حملوں میں شام کے کم از کم 19 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

air strike knmkm
air strike knmkm

انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی تنظیم نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ ترکی نے ڈرون حملوں سے شام کے جبل الزاویہ اور الاحمدیہ کیمپ میں شامی فوج کے اڈوں پر حملے کئے۔

برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں میں ترکی کی جانب سے اس طرح کے حملوں میں شامی حکومت کے تقریباً 93 فوجیوں اور حکومت حامی جنگجوؤں کی موت ہو گئی ۔

اس سے پہلے اسٹیٹ نیوز ایجنسی نے بتایا تھا 'شامی فوج نے ادلب میں ترکی کے تین ڈرون مار گرائے ہیں اور ترکی نے شام کے دو لڑاکا طیاروں کو تباہ کر دیا ہے'۔

ترکی کے وزیر دفاع هولوسي اكار نے کہا 'ترکی کا واحد مقصد اپنے دفاع کے حق کے تحت ادلب میں شامی فوجی اور حامی ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
لشکر طیبہ سے وابستہ دو عسکریت پسند گرفتار
محی الدین یسٰین نے ملیشیا کے وزیر اعظم کے عہدہ کا حلف لیا
ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 54 ہوگئ ہے

انہوں نے کہا 'شام کی حمایت کرنے والے روس سے ترکی نہیں لڑنا چاہتا'۔

انہوں نے روس سے درخواست کی ہے وہ شام کی حکومت سے بات کرے اور ادلب میں ہو رہی لڑائی کو روکنے کے لئے کہیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.