مظاہرین کا کہنا ہے کہ ترقی سے دوری ہی ان کا اصل مسئلہ ہے۔ اس کے سامنے تمام مسائل عارضی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سوڈان میں گذشتہ چند ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔ گذشتہ ماہ سوڈانی صدر عمر البشیر کو اقتدار سے بے دخل کردیا گیا۔ اب سویلین حکومت کے مطالبے کے ساتھ یہ مظاہرے جاری ہیں۔