ETV Bharat / international

پابندیوں سے ہوئے نقصان کی بھرپائی کرے امریکہ: ایران - پابندیوں سے ہوئے نقصان کی بھرپائی کرے امریکہ: ایران

ایران کے وزیرخارجہ محمد جاوید ظریف نے کہا کہ امریکہ میں بھلے ہی اگلا صدر کوئی بھی بنے،اسے ایران پر لگائی گئی پابندیوں سے ہوئے نقصان کی بھرپائی ضرور کرنی چاہئے۔

پابندیوں سے ہوئے نقصان کی بھرپائی کرے امریکہ: ایران

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 2:21 PM IST

مسٹر ظریف نے کہا،’’2021 میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ یا دیگر کوئی صدر وائٹ ہاؤس میں بیٹھیں گے۔ایران کے لوگوں اور اس کی معیشت کو ہوئے نقصان کی ذمہ داری اس کی ہوگی۔‘‘

انہوں نے ایک ورچوئل بات چیت کے دوران کہا کہ انہیں (امریکہ کو)نقصان کی بھرپائی کرنی ہوگی اور انہیں بین الاقوامی معاہدے پر واپس لوٹنا ہوگا،اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وائٹ ہاؤس میں کون بیٹھے گا۔

اس سے پہلے ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے ڈھانچے کے تحت اور اسے ہوئے نقصان کےلئے معاوضے کی ادائیگی کی شرف پر ہی امریکہ سے بات چیت کرےگا۔انہوں نے کہا کہ ایران کو امریکی پابندیوں سے 50 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے جو کہ اس کے دو بجٹ کے برار ہے۔

امریکہ میں تین نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.