ETV Bharat / international

ایران میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے متجاوز - انفکشن کے 2621 نئے معاملے سامنے آنے

ایران میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) انفکشن کے 2621 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کرکے 301530 ہوگئی۔

2621 new cases of corona in iran
ایران میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 11:04 PM IST

ایران کی وزارت صحت و طبی تعلیم کی ترجمان سیما سادات لاری نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ محترمہ لاری نے بتایا کہ اس دوران کووڈ-19 سے 226 افراد کی موت ہونے سے ملک میں اس انفکشن سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 16569 ہوگئی۔

ایران میں کورونا کے 261200 مریض اس وبا سے صحت یاب یوئے ہیں جبکہ 4041 مریضوں کی حالت سنگین بنی ہوئی ہے۔ ایران میں اب تک 2431804 نمونوں کی جانچ ہوچکی ہے۔

ایران کے 31 صوبوں میں سے 27 میں انفکشن کی صورت حال کافی خطرناک ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایران میں کورونا انفکشن کا پہلا معاملہ 19 فروری کو سامنے آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.