ETV Bharat / international

شامی فوج کا داعش کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدام

شامی فوج دولت اسلامیہ عراق و شام میں داعش کے اثر والے علاقے حماہ، ادلیب اور الیپو صوبوں میں سپلائی کے راستوں کو بند کرنے کی سمت موثر قدم اٹھا رہی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 11:32 PM IST

سرکاری اخبار ’الوطن‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق فوج داعش کے شدت پسندوں کا ان تینوں علاقوں سے صفایا کرنے کی مہم کے تحت سوجھ بوجھ کے ساتھ قدم اٹھا رہی ہے۔

اور اپنے قبضے سے نکل جانے والے علاقوں پر شدت پسندوں کے قبضہ جمانے کی حالیہ کوششوں کے درمیان فوج نے ان کا چاروں جانب سے محاصرہ کر کے انہیں کمزور کررہی تاکہ تینوں صوبوں کو ان سے آزاد کرایا جا سکے۔

اخبار نے فوج کے ذرائع سے اطلاع دی کہ فوج نے حماہ صوبے میں شدت پسند وں کے میزائل سے لیس ایک ڈرون کو مارگرایا ہے۔ علاوہ ازیں حماہ اور ادلیب کے جنوب۔ مشرقی علاقوں میں شدت پسند تنظیم القاعدہ سے متعلق نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

اخبار کے مطابق فوج کے ہوائی حملے کے ذریعے آئی ایس کے سپلائی کے راستے کو بند کیے جانے کے بارے میں مؤثر ہیں اور اس سے شدت پسندوں کو بڑا نقصان ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.