ETV Bharat / international

یو اے ای کے لیے بھارت سے پروازوں کی معطلی میں 28 جولائی تک توسیع

متحدہ عرب امارات کے شہری، گولڈن ویزا رکھنے والے مسافرین اور سفارتی مشن کے اراکین کو اس کووڈ پروٹوکول سے چھوٹ حاصل ہے۔

Suspension of flights from UAE to India, Bangladesh, Pakistan extended till July 28

author img

By

Published : Jul 24, 2021, 3:45 PM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان اور سری لنکا سے دبئی جانے والی پروازوں کی معطلی میں 28 جولائی تک توسیع کردی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن نے جمعہ کے روز جاری ہونے والی ایک ایڈوائزری میں کہا ہے کہ گزشتہ 14 دنوں کے دوران بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کا سفر کرنے والے مسافروں کو متحدہ عرب امارات واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں ہوائی اڈوں سے پروازیں شروع کرنے کی اجازت

بیان میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہری، گولڈن ویزا رکھنے والے مسافرین اور سفارتی مشن کے اراکین کو اس کووڈ پروٹوکول سے چھوٹ حاصل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.