ETV Bharat / international

ایران میں دو بار زلزلہ کے تیز جھٹکے

author img

By

Published : Nov 14, 2021, 10:38 PM IST

ایران میں اتوار کو دو بار زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کی شدت ریختر پیمانہ پر 6.0 اور 6.3 درج کی گئی۔

ایران میں دو بار زلزلہ کے تیز جھٹکے
ایران میں دو بار زلزلہ کے تیز جھٹکے

یوروپین میڈیٹرین سسمولوجیکل سنٹر(ای ایم ایس سی) نے بتایا کہ زلزلہ کی شدت ریختر پیمانہ پر 6.0 اور 6.3 درج کی گئی۔

ای ایم ایس سی کے مطابق پہلا زلزلہ بین الاقوامی وقت کے مطابق 12:07 بجے آیا، جس کامرکز بندر عباس شہر سے 37میل شمال۔شمال مغرب میں 6.2میل کی گہرائی میں تھا۔

ایران میں دو بار زلزلہ کے تیز جھٹکے
ایران میں دو بار زلزلہ کے تیز جھٹکے

سنٹر نے بتایا کہ دوسرا زلزلہ بندر عباس سے 38.5میل شمال۔شمال۔مغرب میں اسی علاقہ میں بین الاقوامی وقت کے مطابق 12:08بجے آیا۔ اس کا مرکز سطح سے 6.2میل نیچے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں بم دھماکہ میں دو پولیس اہلکار ہلاک

فی الحال کسی کے ہلاک یا نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.