ETV Bharat / international

سعودی عرب: یمن میں تعلیم اور ترقیاتی پروگرامز کے معاہدے پر دستخط - سعودی عرب کی خیراتی تنظیم الولید پھیلانتراپیز

سعودی عرب کی جانب سے یمن میں ترقی اور تعمیر نو کے لیے خیراتی تنظیم الولید پھیلانتراپیز نے ایک اور معاہدے پر دستخط کیا ہے۔

سعودی عرب: یمن میں تعلیم اور ترقیاتی پروگرامز کے معاہدے پر دستخط

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:56 AM IST

سعودی عرب کی خیراتی تنظیم الولید پھیلانتراپیز کا کہنا ہے کہ یمنی شہریوں کو ان کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد ملے ، اور رہائشی اور معاشی بہبود کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کیا جاسکے۔

'یمن کے لئے سعودی ترقی اور تعمیر نو کا پروگرام' کے تحت اسکولی بس، بچوں کو اسکول لے جاتے ہوئے

دستخطوں کی تقریب کے بعد الولید پھیلانتراپیز کے چیئرمین شہزادہ الولید بن طلال نے یمن میں سعودی سفیر محمد سے ملاقات کی اور اس منصوبے پر خوشی کا اظہار کیا۔

'یمن کے لئے سعودی ترقی اور تعمیر نو کا پروگرام' کے تحت پڑھنے والی طالبات خوش گوار انداز میں

الولید پھیلانتراپیز کی سکریٹری جنرل ، شہزادی لامیا بنت مجید نے کہا کہ یہ معاہدہ تنظیم کے سب سے اہم منصوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ دوسرے علاقوں میں توسیع سے پہلے عدن میں مکانات کی بحالی کے ساتھ شروع ہوگی۔

'یمن کے لئے سعودی ترقی اور تعمیر نو کا پروگرام' کی میٹنگ

سعودی عرب کے وزیر خزانہ سلطان احمد الجابر نے دستخط کرنے کی تقریب کے دوران کہا کہ ایس ڈی آر پی وائی الولید پھیلانتراپیز اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام (یو این - ہیبی ٹیٹ) اور تعلیم برائے روزگار کے ساتھ شراکت کرتے ہوئے میں یمن میں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لئے کام کرے گی۔

یمن کے لئے سعودی ترقی اور تعمیر نو کا پروگرام کا شمشی توانائی پروجیکٹ

یہ پروگرام غیر منافع بخش طرز پر نوجوانوں کو تربیت دے گا۔ مشرق وسطی میں ملازمتیں کی حصولیابی میں ان کی مدد کرئے گا۔

ذرائع کے مطابق اس پروجیکٹ کا مقصد ایسے منصوبوں اور پروگراموں کو عملی جامہ پہنانا ہے جو یمنی معاشرے کی ترقی خواتین اور نوجوانوں کے بااختیار بنانے اور مختلف ثقافتوں کے مابین روابط قائم کرنے میں معاون ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی شہری، چین کا سفر نہ کریں: سعودی حکومت

اس معاہدے میں ایک ہزار ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر یا بحالی کے منصوبے بھی شامل ہیں، جس سے تقریبا 5000 افراد مستفید ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:56 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.