ETV Bharat / international

اسرائیل میں پھر سے ریسٹورنٹ، اسٹیڈیم اور سرحدیں کھولی گئیں

اسرائیل حکومت اتوار سے لاک ڈاؤن ہٹانے کے تیسرے مرحلے میں ٹیکہ کاری کرانے والوں کے لئے ریسٹورنٹ، تھیئٹر اور دیگر مقامات کو پھر سے کھولنے جارہی ہے۔

restaurants, stadiums and borders reopen in israel
اسرائیل میں پھر سے ریستوران، اسٹیڈیم اور سرحدیں کھولی گئیں
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 10:12 AM IST

حکومت کی جانب سے سنیچر کو جاری ریلیز کے مطابق ملک میں لاک ڈاؤن ہٹانے کا تیسرا مرحلہ سات مارچ سے شروع ہوگا۔

ریلیز کے مطابق ٹیکہ لگوانے والے 'گرین پاسپورٹ' والے لوگوں کو اب ریسٹورنٹ کے اندر جانے کی اجازت ہے جبکہ جن لوگوں کو ٹیکہ نہیں لگایا گیا ہے وہ کچھ پابندیوں کے ساتھ باہر بیٹھ سکتے ہیں۔ تھیئٹر، اسٹیڈیم اور ایوینٹ ہال بھی کچھ پابندیوں کے ساتھ پھر سے کھولے جارہے ہیں۔

ثقافتی، کھیل اور عوامی پروگرام میں محدود تعداد میں لوگوں کے شامل ہونے کی اجازت ہوگی۔

اسرائیل کے شہریوں اور مقامی لوگوں کو اب ملک میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ یہ تعداد ہر روز تین ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی۔ واپس آنے والے لوگوں کو گھر میں پھر سے آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

میانمار نے پولیس کے آٹھ اہلکاروں کو ملک کے حوالے کرنے کی میزورم سے درخواست کی

اسرائیل میں گزشتہ برس دسمبر سے ٹیکہ کاری مہم شروع کی گئی ہے اور مارچ تک اس کے پورا ہونے کے آثار ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.