ETV Bharat / international

تیل کی پیداوار میں کمی کے معاہدے نامکمل

جمعرات کو اوپیک اور روس مبینہ طور پر ایک عارضی معاہدے پر پہنچے تھے جس میں دو مہینوں کے لئے روزانہ 10 ملین بیرل پیداوار میں کمی کی گئی تھی لیکن جمعہ کو کویت کے وزیر تیل خالد الفادیل نے تجویز پیش کی کہ یہ معاہدہ ابھی تک نہیں ہوا ہے اور انہوں نے میکسیکو پر خلل ڈالنے کا الزام عائد کیا۔

oil production
oil production
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 7:04 PM IST

پٹرولیم ایکسپورٹ کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور روس خام تیل کی قیمتوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے ایک معاہدہ کرنے کو راضی ہو گئے تھے جس کے تحت خام تیل ایکسپورٹ کرنے کی مقدار کو کم کیا جانا تھا لیکن اب اس کو لیکر ٹویٹر پر جو جنگ چھڑی ہے اس کے مطابق معاہدہ مکمل نہیں ہو سکا ہے۔

جمعرات کو اوپیک اور روس مبینہ طور پر ایک عارضی معاہدے پر پہنچے تھے جس میں دو مہینوں کے لئے روزانہ 10 ملین بیرل پیداوار میں کمی کی گئی تھی لیکن جمعہ کو کویت کے وزیر تیل خالد الفادیل نے تجویز پیش کی کہ یہ معاہدہ ابھی تک نہیں ہوا ہے اور انہوں نے میکسیکو پر خلل ڈالنے کا الزام عائد کیا۔

واضح ہو کہ اوپیک گروپ کا اجلاس آج صبح تین بجے ختم ہوا۔

الفادیل نے ٹویٹر پر بغیر کسی تفصیل کے لکھا...............
الفادیل نے ٹویٹر پر بغیر کسی تفصیل کے لکھا............

الفادیل نے ٹویٹر پر بغیر کسی تفصیل کے لکھا کہ میکسیکو نے تیل کی پیداوار میں ایک دن میں 10 ملین بیرل کی کمی کے تمام ممالک کے معاہدے کو ختم کردیا۔

دوسری جانب میکسیکو کی طرف سے فوری طور پر کوئی جواب نہیں ملاہے۔

میکسیکو اس کے وزیر توانائی روکیو ناہلی نے ٹویٹر پر اسی وقت لکھا کہ میکسیکو نے اگلے دو مہینوں کے لئے ایک دن میں ایک لاکھ بیرل کی کٹوتی کی تجویز پیش کی ہے۔

میکسیکو اس کے وزیر توانائی روکیو ناہلی نے ٹویٹر پر اسی وقت لکھا کہ..........................
میکسیکو اس کے وزیر توانائی روکیو ناہلی نے ٹویٹر پر اسی وقت لکھا کہ......................

جمعرات کو اوپیک کی ویڈیو کانفرنس مارکیٹ کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں بات چیت کا ایک حصہ تھی۔

سعودی عرب اور روس کے مابین خام تیل کی قیمت کو لیکر چھڑی جنگ سے سال کے شروعات سے اب تک خام تیل کی قیمت آدھی ہو چکی ہے۔

اس دوران خام تیل کی قیمت میں کمی کورونا وائرس کے باعث ہوئی جب بازار میں تیل کی مانگ میں کمی درج کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.