ETV Bharat / international

شام میں شدت پسندوں نے کی 33 بار گولی باری: روسی فوج - اردو نیوز شام

ممنوعہ شدت پسند گروپ جبهة النصرة نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں شام کے ادلب صوبے میں 33 بار گولی باری کی۔

militants fire 33 times in syria: russian army
شام میں شدت پسندوں نے کی 33 بار گولی باری: روسی فوج
author img

By

Published : Jun 27, 2021, 11:04 AM IST

روسی وزارت دفاع کے شام میں ماپوزیشن کے مصالحتی مرکز کے نائب سربراہ ریر ایڈمرل وادم کلیت نے یہ اطلاع دی۔

مزید پڑھیں:

'ہالی ووڈ، بالی ووڈ کی نقل کے بجائے اصل مواد پیش کریں: عمران خان

انہوں نے بتایا کہ جبهة النصرہ گروپ کے شدت پسندوں نے ادلب ڈی اسکلیشن میں 15 بار گولی باری کی جبکہ لطاکیہ میں 9، ہما میں پانچ اور حلب میں چار بار گولیاں چلائیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.