ETV Bharat / international

مدینہ منورہ: مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو ختم

سعودی عرب کی حکومت نے مدینہ منورہ کے متعدد علاقوں سے 24 گھنٹے کا کرفیو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

madina
madina
author img

By

Published : May 10, 2020, 6:21 PM IST

سعودی وزارت داخلہ کے ایک ریلیز کے مطابق جن علاقوں سے کرفیو اٹھایا گیا ہے، وہاں کے رہائشی اب صبح 9 سے شام 5 بجے تک گھروں سے باہر نکل سکیں گے۔

ریلیز کے مطابق انسداد کورونا صحت کمیٹی کی سفارش پر مدینہ منورہ کے محلّوں الشریبات، بنی ظفر، الجمعہ، بنی خدرہ اور اسکان کے ایک حصے سے اضافی احتیاطی تدابیر ختم کر دی گئی ہیں۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مدینہ منورہ کے بعض علاقوں سے کرفیو کی پابندی ختم کرنے کے فیصلے کا نفاذ آج سے ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.