ETV Bharat / international

'لبنان کو بین الاقوامی امداد کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ' - international aid

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے کہا کہ لبنان کی نئی حکومت کو بین الاقوامی ا مداد حاصل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 2:56 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:52 AM IST

پومپيو نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ لبنان کی نئی حکومت ٹھوس اصلاحات کو لاگو کرنے اور بدعنوانی سے لڑنے کے لئے لبنان کے لوگوں کے مطالبات کے مطابق کارروائی اور شفافیت کا امتحان ہوگا۔ انہوں نے کہا صرف ایک حکومت حقیقی اور ٹھوس اصلاحات کے لئے فعال اور مصروف عمل ہے، جو لبنان کو بین الاقوامی امداد کے لئے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرے گی۔
اس سے ایک دن پہلے لبنان میں پولیس اور نئی حکومت کے مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے تھے۔ صدر مشیل اؤن نے منگل کو وزیر اعظم حسن زیب کی نئی کابینہ کی تشکیل دئے جانے پر دستاویزات پر دستخط کئے۔ خیال رہے ٹرمپ انتظامیہ لبنان کی ا مداد پر غور کر رہی ہے۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 23 2020 9:00AM

لبنان کو بین الاقوامی امداد کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت :پومپيو

واشنگٹن، 23 جنوری (اسپوتنك) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے کہا کہ لبنان کی نئی حکومت کو بین الاقوامی ا مداد حاصل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

پومپيو نے بدھ کو ایک بیان میں کہا’’لبنان کی نئی حکومت ٹھوس اصلاحات کو لاگو کرنے اور بدعنوانی سے لڑنے کے لئے لبنان کے لوگوں کے مطالبات کے مطابق کارروائی اور شفافیت کا امتحان ہو گا‘‘۔ انہوں نے کہا ’’صرف ایک حکومت حقیقی اور ٹھوس اصلاحات کے لئے فعال اور مصروف عمل ہے، جو لبنان کو بین الاقوامی امداد کے لئے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرے گی‘‘۔

اس سے پہلے دن میں لبنان میں پولیس اور نئی حکومت کے مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے تھے۔ صدر مشیل اؤن نے منگل کو وزیر اعظم حسن زیب کی نئے کابینہ کی تشکیل پر دستاویزات پر دستخط کئے۔خیال رہے ٹرمپ انتظامیہ لبنان کی ا مداد غور کر رہا ہے۔

اسپوتک،اظ

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.