ETV Bharat / international

اردن: پارلیمانی انتخابات کے بعد لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان - Jordan announces

اردن میں آئندہ لاک ڈاؤن کے دوران نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی، جن میں لوگوں کی بڑی تعداد میں بھیڑ کو ہونے سے روکنا بھی شامل ہے۔

Jordan announces lockdown after parliamentary elections
اردن: پارلیمانی انتخابات کے بعد لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 12:01 PM IST

پارلیمنانی انتخابات کے بعد اردن میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے بڑھتے ہوئے کیسز کو روکنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو پھرنافذ کردیا جائے گا۔

اس کا اعلان اردن کے وزیر اعظم بشر الخصاونہ نے کیا ہے۔ یہ لاک ڈاؤن اردن میں پارلیمانی انتخابات کے اگلے ہی دن یعنی 11 نومبر سے پانچ دن کے لئے نافذ کردیا جائے گا۔

اردن کی وزارت صحت کے مطابق اتوار کے روز ملک میں کورونا کے 3259 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 75،866 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے کے دوران کورونا سے ملک میں 37 افراد کی موت سے ہلاک شدگان کی تعداد 866 ہوگئی ہے۔

دارالحکومت آمان میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الخصاونہ نے کہا کہ '11 نومبر کو مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے سے لاک ڈاؤن شروع ہوگا'۔

اردن میں آئندہ لاک ڈاؤن کے دوران نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی، جن میں لوگوں کی بڑی تعداد میں بھیڑ کو ہونے سے روکنا بھی شامل ہے۔

کرفیو کی مدت میں ایک گھنٹے کی توسیع ، پارکس اور جم بند رکھنا شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.