ETV Bharat / international

پندرہ فلسطینی گرفتار - اسرائیلی دفاعی فورسز

اسرائیلی سیکورٹی فورسز اور اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی کے حکام نے گزشتہ شب مغربی کنارے میں چلائی گئی مشترکہ مہم کے دوران 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 2:59 PM IST

Updated : Nov 25, 2019, 3:29 PM IST

اسرائیلی دفاعی فورسز نے پیر کو جاری بیان میں بتایا کہ 'اسرائیلی سکیورٹی فورسز، اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی کے حکام، اسرائیلی بارڈر پولیس اور پولیس کی طرف سے گزشتہ شب مغربی کنارے میں چلائی گئی مشترکہ مہم کے دوران مشکوک دہشت گرد انہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں 15 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ ان افراد کو پوچھ گچھ کے لئے دوسرے مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔'

قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی فوج باقاعدگی سے مطلوبہ فلسطینیوں کی تلاش میں مغربی کنارے میں چھاپے مارتی رہتی ہے۔ اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کے لئے خفیہ ثبوتوں کی بنیاد پر حراست میں لینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

اس کارروائی کی اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے بار بار تنقید کی گئی ہے۔

انہوں نے اسے شہری اور سیاسی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Intro:Body:

idd

Conclusion:
Last Updated : Nov 25, 2019, 3:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.