ETV Bharat / international

اسرائیل میں کورونا کے 1268 نئے کیسز، مجنموعی تعداد 34825 پہنچی

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 348 ہوگئی ہے جبکہ 122 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 12:52 PM IST

اسرائیل میں کورونا وائرس کے 1268 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی یہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 34825 ہوگئی ہے۔

اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 348 ہوگئی ہے جبکہ 122 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

فی الحال 434 مریض اسپتال میں داخل ہیں۔ ملک میں اس بیماری سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 18452 ہے جبکہ 16025 ایکٹیو کیسز ہیں۔

ایک خصوصی اسرائیلی وزارتی کمیٹی نے یروشلم، رامالا، لد، بیت شمش اور کریات ملاخی کے شہروں میں کچھ علاقوں میں پابندیاں عائد کیں تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.