ETV Bharat / international

اسرائیل کی فوج نے غزہ پٹی میں فضائی حملہ کیا - اسرائیل اور حماس کے مابین

اسرائیل اور حماس کے مابین حالیہ ہفتوں میں تناؤ بڑھ گیا ہے۔

Gaza Strip
Gaza Strip
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 10:40 AM IST

اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطین کے غزہ پٹی میں فضائی حملہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں منگل کے روز حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیل نے اس حملے کو فلسطین کی جانب سے اسرائیل کی سرزمین پر راکٹ سے نشانہ بنانے کی جوابی کاروائی کے طور پر دکھایا ہے۔

اسرائیل کی فوج نے غزہ پٹی میں فضائی حملہ کیا

فوج نے بتایا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس میں فلسطین کے فوجی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیل اور حماس کے مابین حالیہ ہفتوں میں تناؤ بڑھ گیا ہے۔

اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطین کے غزہ پٹی میں فضائی حملہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں منگل کے روز حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیل نے اس حملے کو فلسطین کی جانب سے اسرائیل کی سرزمین پر راکٹ سے نشانہ بنانے کی جوابی کاروائی کے طور پر دکھایا ہے۔

اسرائیل کی فوج نے غزہ پٹی میں فضائی حملہ کیا

فوج نے بتایا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس میں فلسطین کے فوجی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیل اور حماس کے مابین حالیہ ہفتوں میں تناؤ بڑھ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.