ETV Bharat / international

اسرائیلی فوج نے 17 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا - اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے مغربی ساحل سے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا۔

اسرائیلی فوج نے 17 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 11:48 PM IST

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیتھلهم، مشرقی یروشلم میں چھاپے مار کر متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا۔
اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بھی مغربی ساحل خصوصاً مشرقی یروشلم میں چھاپے مار کر ایک بچہ سمیت کم از کم سات لوگوں کو گرفتار کیا تھا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج مسلسل اس علاقے میں چھاپے مارتی ہے جبکہ اس کی کارروائی کی بین الاقوامی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.