ETV Bharat / international

اسرائیل میں سات جنوری سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان - ملک میں فوری لاک ڈاؤن لگانے کی منظوری دے دی ہے

اسرائیلی حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کو روکنے کے لیے سات جنوری سے دو ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

israel announces complete lockdown from january 7
اسرائیل میں سات جنوری سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 7:54 PM IST

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور وزارت صحت نے ملک میں سات جنوری سے دو ہفتوں تک مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی منظوری دے دی ہے۔

israel announces complete lockdown from january 7
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو

مسٹر نتن یاہو نے گذشتہ روز ہی فوری طور پر مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو چین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملی

بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے وزیر صحت کے ہمراہ تبادلہ خیال کے بعد ملک میں فوری لاک ڈاؤن لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سات جنوری جمعرات کی آدھی رات سے 14 دنوں کے لیے نافذ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.