ETV Bharat / international

عراق: آئی ایس کے حملہ میں چار افراد ہلاک - آئی ایس کے حملہ میں چارہلاک

عراق کے شمالی شہر کرکک میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے شدت پسندوں کے حملہ میں ایک گاؤں کے چار افراد کی موت ہو گئی اور سات افراد زخمی ہو گئے۔

عراق: آئی ایس کے حملہ میں چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 12:32 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:07 PM IST

مقامی پولیس کے ذرائع کہ مطابق 'آئی ایس کے عسکریت پسندوں نے منگل کی شام حملہ کو انجام دیا۔ آئی ایس عسکریت پسندوں کا گاؤں والوں کے ساتھ مقابلہ ہوا اور یہ جھڑپ پوری رات چلتی رہی۔ اس کے بعد گاؤں والوں نے مدد کے لئے سیکورٹی فورسز کو بلایا۔'

قابل ذکر ہے کہ 'عراق میں سیکورٹی حالات 2017 سے بہتر ہو ئے ہیں جب سیکورٹی فورسز نے آئی ایس کے عسکریت پسندوں کو شکست دی۔ تاہم آئی ایس کے عسکریت پسند اب بھی شہری علاقوں میں چھپ کر حملے کرتے ہیں اور سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.