ETV Bharat / international

عراق: کرفیو کے ساتھ ساتھ شہر کے داخلی راستے بند

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 12:37 PM IST

عراقی حکام نے کورونا وائرس کی وبا کے سلسلے میں کرفیو نافذ کرنے کے بعد بغداد کے گنجان آباد صدر شہر کے مرکزی راستے بند کردیئے ہیں۔

Iraq: Curfew as well as city entryways closed
عراق: کرفیو کے ساتھ ساتھ شہر کے داخلی راستے بند

عراقی فوج کے نویں ڈویژن کے بریگیڈیئر احمد عبدالرسول نے کہا کہ 'اجتماعات، گاڑیوں کی نقل و حرکت اور بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے صدر شہر میں تین رجمنٹز متعین کی گئیں ہیں۔

فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ فوج نے عراقی دارالحکومت میں روڈ بلاک اور چوکیاں قائم کی ہیں۔

ہفتے کے روز تک عراق میں نئے وائرس کے 506 واقعات درج کیے گئے ہیں اور 42 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.