ETV Bharat / international

Iran embassy in Saudi Arabia: ایران سعودی عرب میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے تیار

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اس سے قبل کہا تھا کہ ایران کی عراق میں سعودی حکام کے ساتھ مثبت اور تعمیری بات چیت (Iran's positive and constructive talks with Saudi officials in Iraq)کے چار دور ہوئے۔

Iran
Iran
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 11:56 AM IST

Updated : Jan 18, 2022, 12:14 PM IST

ایران سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے تیار (Iran ready to reopen embassy in Saudi Arabia) ہے۔ یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتائی۔

ژنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیر کو صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان، سعید خطیب زادہ نے کہا کہ فیصلہ اب بھی سعودی فریق اور اس کے عملی اقدامات پر منحصر ہے۔

خطیب زادہ نے کہا کہ ایران اب جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے اپنے مشن کے ذریعے سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر توجہ دے رہا ہے۔

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اس سے قبل کہا تھا کہ ایران کی عراق میں سعودی حکام کے ساتھ مثبت اور تعمیری بات چیت (Iran's positive and constructive talks with Saudi officials in Iraq)کے چار دور ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: UN Voting Rights: ایران سمیت آٹھ ممالک نے اقوام متحدہ میں ووٹ دینے کا حق کھو دیا

امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہم نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ جب سعودی فریق چاہے گا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر آجائیں گے۔ ایران تیار ہے اور سفارتخانے اور قونصل خانے دوبارہ کھولنے کا خیرمقدم کرتا ہے۔

سعودی عرب نے ریاض کی جانب سے ایک شیعہ عالم کو پھانسی دینے کے بعد 2016 کے اوائل میں تہران میں سفارتی مشن پر حملوں کے بعد احتجاجاً ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے۔

Last Updated : Jan 18, 2022, 12:14 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.