ETV Bharat / international

ایران نے بنایا 100 زبانیں بولنے والا روبوٹ - ایران نے بنایا 100 زبانیں بولنے والا روبوٹ

ایران کی تہران یونیورسٹی نے ایک ایسا روبوٹ بنایا ہے جو 100 مختلف زبانوں کو سمجھ، بول اور ترجمہ کر سکتا ہے۔ اتنا ہی نہیں یہ چہروں کو بھی پہچان سکتا ہے اور فٹ بال کو کک بھی مار سکتا ہے۔

ایران نے بنایا 100 زبانیں بولنے والا روبوٹ

author img

By

Published : Dec 15, 2019, 2:35 PM IST

ایک رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کے فیکلٹی آف انجینئرنگ نے چار برس میں اس روبوٹ کو بنا کر تیار کیا ہے۔ اس کا نام ’سُرینا‘ رکھا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ روبوٹ چیزوں کو اٹھا سکتا ہے اور چہروں کو پہچانے میں بھی اسے ’مہارت‘ حاصل ہے۔ ساتھ ہی وہ ہاتھ ملا کر لوگوں کا ہیلو بھی کر سکتا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ' 170 سینٹی میٹر لمبا اور 70 کلو گرام وزنی ’سرینا‘ فی گھنٹہ 0.7 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے کے قابل ہے اور اوبڑ كھابڑ زمین پر بھی یہ آگے پیچھے اور دائیں بائیں مڑ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس میں انسانوں کی مانند بہت سی خصوصیات پوشیدہ ہیں'۔

امریکہ 4 ہزار فوجیوں کوافغانستان سے واپس بلائے گا

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.