ETV Bharat / international

ایران نے امریکی طیارے کی 'ڈمی' کو مار گرایا - امریکی فوج نے ایران کے اس قدم کی مذمت

امریکی فوج نے ایران کے اس قدم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا یہ قدم غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی ہے۔

missiles
missiles
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 2:22 PM IST

امریکہ نے آبنائے ہرمز میں ماک ڈرل کے دوران امریکی طیارے کی نقل (ڈمی) کو مار گرانے کے ایران کے اقدام کی مذمت کی ہے اور اسے اس کا (ایران کا) غیر ذمہ دارانہ رویہ قرار دیا ہے۔

امریکی فوج نے ایران کے اس قدم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا یہ قدم غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی ہے اور اس کے ذریعہ اس نے امریکہ پر دباؤ بنانے کی کوشش کی ہے۔ ایران نے یہ کارروائی ایسے وقت میں کی ہے جب خلیجی آبی علاقے میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں منگل کو میزائل کے ذریعہ امریکہ کے ڈمی طیارے کو مار گرایا تھا۔ ایران نے اس ماک ڈرل کو پیغمبر محمد صلعم کا نام دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.